سوال: اگر ان آیات کا ترجمہ پڑھیں کہ جن میں سجدہ واجب ہے تو کیا سجدہ واجب ہو جاتا ہے؟
جواب؛ نہیں (ترجمہ پڑھنے سے) سجدہ واجب نہیں ہوتا۔