عوام کی زندگي کے ہر شعبے میں اس صنعت میں مفید اور مؤثر موجودگي کی صلاحیت ہونی چاہیے۔  عوام کو اس صنعت کی قدر و اہمیت معلوم ہونی چاہیے۔ یہ بات جو وہ کہتے تھے کہ ہمارا مسلمہ حق ہے، انھیں واقعی معلوم ہونا چاہیے کہ ان کا مسلمہ حق ہے۔

امام خامنہ ای