ایٹمی ‏ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں، لیکن سیف گارڈ کے قوا‏عد و ضوابط کے دائرے میں۔ بعض اوقات حقیقت کے منافی دعوے کئے جاتے ہیں اور زور زبردستی کے مطالبات پیش ‏کئے جاتے ہیں، اس کو خاطر میں نہ لائیں۔

 

امام خامنہ ای