تاریخ ایران کے بڑے حساس موڑ پر شہیدوں نے تقدیر بدل دی۔ اسلامی انقلاب آ گيا کہ ملک کو جو دینی و سیاسی انحطاط کی ‏سمت جا رہا تھا بچا لے اور اس نے بچا بھی لیا۔ پھر صدام نے حملہ کر دیا۔ تب بھی شہدا ہی تھے جنہوں نے آٹھ سال مزاحمت ‏کی۔ ‏

امام خامنہ ای

25 جون 2023‏