برسوں کے مقدس دفاع کے بعد خدا کے دین کی نصرت نے ایک اور صورت اختیار کر لی ہے۔ جنگ کے لئے تیاری کی ضرورت اور زیادہ بڑھ گئی ہے۔ خدا اور خلق خدا کے دشمن ایک لمحہ بھی غافل نہیں ہیں اور کمین میں بیٹھے ہوئے ہیں کہ جو کچھ بھی خدائی ہے اس کو نابود کردیں۔ شہدا کے اہل خانہ نے تاریخ میں ابد تک کے لئے اولیائے خدا کی راہ میں مشعلیں روشن رکھنے کا افتخار اپنے ذمے لے لیا ہے۔ شہداء، دوستوں کی بزم میں شمع محفل وصال کی شادمانیوں میں "عند ربھم یرزقون" اور "نفوس مطمئنہ" ہیں جن کو "فادخلی فی عبادی وادخلی جنتی" کا مخاطب قرار دیا گیا ہے۔

امام خمینی

23 نومبر 1988

 

bqwl-mm-khmyny-3.jpg