ایسا کوئی زمانہ فرض نہیں کیا جاسکتا کہ (خطرے نہ ہوں) یہ تو ممکن ہے ایک زمانہ میں امن و آشتی کا دور دورہ ہو ‏جنگ نہ ہو، لیکن یہ کہ ہم ایک ایسا زمانہ فرض کریں کہ جب سرے سے خطرات ہی نہ ہو میری نظر میں اس طرح کی ‏چیز میسر نہیں ہے اور یہ چیز پیش نہیں آیا کرتی۔ لہذا مقابلے کے لئے ہمیشہ تیار رہنا ضروری ہے.

امام خامنہ ای