کوئی دن ایسا نہیں گزرے کہ آپ قرآن نہ کھولیں اور قرآن کی تلاوت (یا سماعت) نہ فرمائیں، قرآن کا سننا اول تو ایمان کے سبب ایک فریضہ ہے، دوسرے یہ کہ رحمت الہی کی راہ ہموار کرتا ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے: اور (اے مسلمانو!) جب قرآن پڑھا جائے تو کان لگا کر (توجہ سے) سنو اور خاموش ہو جاؤ تاکہ تم پر رحمت کی جائے۔ (سورۂ اعراف، آیت 204) یعنی قرآن کا سننا رحمت پروردگار کے دروازے کھول دیتا ہے۔

امام خامنہ ای

23 مارچ 2023