وہ چیزیں جو ایک ذمہ دار کے طور پر انسان کے ذہن کو بہت پریشان رکھتی ہیں، ان میں سے ایک، ‏حضرت یونس علیہ السلام سے قدرت کا خطاب ہے. اللہ سختی سے پیش آیا اور بڑی ہی عجیب ‏و غریب سزا میں جناب یونس علیہ السلام کو مبتلا کردیا۔  

 امام خامنہ ای