اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے اس ادارے کی کارکردگی کی قدردانی کی اور شورائے نگہبان کے قانونی فرائض کے سلسلے میں چند نکات بیان کئے۔
انہوں نے کہا کہ سب کی ذمہ داری ہے کہ اسفند مہینے (فروری-مارچ) میں پر جوش انتخابات کے انعقاد کے مقدمات فراہم کریں۔