یہ خدا کی راہ ہے، اس راہ میں ثابت قدم رہنا چاہئے، اس راہ پر پوری طاقت کے ساتھ قدم آگے بڑھانا چاہئے، اس راہ میں دشمن کے وسوسوں سے پیروں میں لغزش نہ آئے۔ امام خامنہ ای 21 نومبر 2021