حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے خطابت کے فرائض انجام دئے اور حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت میں مظلوم کے دفاع اور حمایت کے موضوع کو بیان کیا۔ 
جناب محمود کریمی نے حضرت صدیقہ طاہرہ کا نوحہ و مرثیہ پڑھا۔