غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے امریکہ کی غیر انسانی پالسیاں اس قدر رسوا ہو چکی ہیں کہ امریکی فوجی افسر خود سوزی کر لیتا ہے۔ 

امام خامنہ ای

24 فروری 2024