فوج اور سپاہ کے سربراہان کو یہ میڈل، مسلح افواج کی دفاعی اور جنگي صلاحیتوں اور ڈیٹرنس پاور کو بہتر بنانے میں ان کی کارکردگي کے سبب عطا کیا گيا ہے۔ 

میڈل آف فتح، اسلام کے مجاہدین کے فاتحانہ آپریشنز اور ان آپریشنز کے فاتحین کی علامت کے طور پر منتخب کیا گيا ہے۔
اس میڈل کو کھجور کے درخت کے تین پتوں، خرمشہر کی مسجد جامع اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کی علامتوں سے تیار کیا گيا ہے۔

 

1d_10518.jpg