یاد رہے کہ گلریزان فیسٹول ہر سال ماہ مبارک رمضان میں دیت نہ دے پانے والے ضرورت مند قیدیوں کی مدد سے متعلق امور کے عوامی  ادارے کی جانب سے تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں منعقد ہوتا ہے جس میں سرکاری عہدیداران اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے لوگ شرکت کرتے ہیں۔