عید فطر کی مناسبت سے بدھ کی صبح ملک کے بعض اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے رہبر انقلاب اسلامی  سے ملاقات کی۔