وہ علم کہ جس کی آپ تعلیم دیتے ہیں، وہ جتنا زیادہ فائدہ مند ہو اس کا اتنا ہی زیادہ ثواب ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ اگر آپ قرآن اور دینی علوم پڑھائیں تو ثواب ہے اور ریاضی، فزکس اور کیمسٹری وغیرہ کی تعلیم دیں تو اس میں ثواب نہیں ہے۔
امام خامنہ ای
3 مارچ 1996