"یقینا شیطان کا مکر و فریب نہایت کمزور ہے۔" (سورۂ نسا، آیت نمبر 76) یہ قرآن کی آیت ہے لیکن ہم کو غفلت و لاپروائی سے کام نہیں لینا چاہئے۔ ہوشیار رہیں اور خیال رکھیں کہ دشمن کے لئے میدان تیار نہ کریں، اگر ہم غافل ہوئے اور سوگئے تو دشمن اپنا زہر ڈالنے میں کامیاب ہو جائے گا۔

امام خامنہ ای

12 دسمبر 2018