یقیناً میرا پروردگار میرے ساتھ ہے جو ضرور میری رہنمائی کرے گا۔ (سورۂ شعرا، آیت 62) خداوند متعال نے ہر مرحلے میں، تمام مواقع پر اس ملت کی صحیح راستے کی طرف ہدایت کی ہے، حساس مقامات پر الہی لطف و فضل اس ملت کی مدد کو آیا ہے اور آئندہ بھی ایسا ہی ہوگا۔

امام خامنہ ای

7 اکتوبر 1998