سیاسی کاموں میں اور سیاسی گروہ بندیوں میں، جہاں آپس میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے، ہر گروہ کا طریقہ کار الگ ہوتا ہے اور اس میں کوئی حرج بھی نہیں ہے (لیکن) تقوے کا خیال رکھنا لازم ہے، ہر شخص کو شرعی محرمات سے پرہیز کا پاس و لحاظ پوری سنجیدگی کے ساتھ کرنا چاہئے۔ اگر ایسا ہوا تو انشاء اللہ کام کا نتیجہ بھی خاطر خواہ ہوگا۔

امام خامنہ ای

07 مارچ 2024