"اور مومن مرد اور مومن عورتیں یہ سب باہم یکرنگ و ہم آہنگ ہیں وہ بھلائی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں۔" (سورۂ توبہ، آیت 71) آيت بتاتی ہے کہ خداوند متعال کے نزدیک معنوی عروج کے مدارج میں عورت اور مرد یکساں ہیں۔ یعنی مطلق طور پر نہ یہ اس پر ترجیح رکھتا ہے اور نہ وہ اس پر ترجیح رکھتی ہے۔
امام خامنہ ای
27 دسمبر 2023