خدا کے ساتھ انسان کے رابطے کے لئے نماز سے مستحکم اور جاوداں کوئی اور وسیلہ نہیں ہے۔ سب سے معمولی انسانوں کا اپنے خدا کے ساتھ رابطہ نماز کے ذریعے ہی شروع ہوتا ہے۔ اور ممتاز ترین اولیائے خدا بھی اپنے نماز میں ہی اپنے محبوب کے ساتھ بہشت خلوت تلاش کرتے ہیں۔ ذکر و راز کا یہ بے بہا خرانہ کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔
امام خامنہ ای
8 اکتوبر 1991