خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل سنہ 2007 میں رہبر انقلاب کے حکم پر تشکیل پائي تھی۔
اس کونسل کی تشکیل کا مقصد ملک کے بڑے فیصلوں میں مدد کرنا، اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات میں نئے افق تلاش کرنا اور اس میدان کے ماہرین کی آراء سے استفادہ کرنا ہے۔
جناب ڈاکٹر کمال خرازی خارجہ تعلقات اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ہیں۔