دعا کا کیا مطلب ہے؟ مطلب ہے خداوند متعال سے باتیں کرنا اور خدا کو اپنے پاس محسوس کرنا۔ دل میں خدا کی یاد زندہ و تازہ رکھنا غفلت اور لاپروائی کو ختم کرتا ہے جو تمام انحرافات، کجروی اور انسانی کی خرابیوں کی جڑ ہے۔ دعا غفلت کے پردے ہٹا دیتی ہے، انسان کو خدا کی یاد میں لگا دیتی ہے اور خدا کی یاد دل میں بیدار رکھتی ہے۔

امام خامنہ ای

30 اکتوبر 1998