(یہ لوگ) جو خالی ہاتھ، غاصب صیہونی حکومت اور اس کے پشتپناہوں یعنی امریکا کی سامراجی قوت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ان کے مطالبے یعنی حماس کی حکومت سے روگردانی کو پاؤں تلے روند دیا ہے۔ خداوند عالم کا درود و سلام ہو اس عظیم اور ثابت قدم قوم، غزہ کے عوام اور حماس کی حکومت پر جنھوں نے قرآن کی جاوداں آیات کی عملی تفسیر پیش کر دی ہے۔
امام خامنہ ای
7 دسمبر 2008