یہ صلاحیت کہ جس پر قرآن میں زور دیا گیا ہے، "ترھبون بہ عدو اللہِ" ہے ملک میں امن و سلامتی کا قیام ہے، لہذا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کافی عرصے تک بار بار کہا کرتے تھے کہ فوجی کارروائی کا آپشن میز پر موجود ہے۔ (اب) ایک مدت ہوگئی یہ بات زبان پر نہیں لاتے۔ یہ آپ کی توانائیوں کا نتیجہ ہے، جب اندرونی سطح پر آپ توانائیوں میں اضافہ کرتے ہیں تو اس کا نتیجہ اس طرح سامنے آتا ہے۔

امام خامنہ ای

21 اگست 2023