دنیا، حق اور بھلائی کی حکمرانی کی طرف بڑھ رہی ہے، اس میں کسی بھی طرح کا شک نہیں ہے۔ سبھی انبیاء اور اولیاء، انسان کو اس اصلی شاہراہ کی طرف بڑھانے کے لیے آئے ہیں۔ جب وہ اس شاہراہ پر پہنچ گیا تو بغیر کسی رکاوٹ کے انسان کی ساری صلاحیتیں سامنے آ سکتی ہیں۔ یہ چیز امام زمانہ ارواحنا فداہ کے زمانے میں عملی جامہ پہنے گي۔

امام خامنہ ای

2/12/2000