"ہم منتظر ہیں" کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں یہ امید ہے کہ ہماری مسلسل جدوجہد سے یہ دنیا ایک دن ایک ایسی دنیا میں بدل جائے گی جس میں انسانیت اور انسانی اقدار قابل احترام ہوں گے اور ظالم، ستمگر، جابر اور انسانوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والے کو اپنی نفسانی خواہش پر عمل کرنے کی نہ تو جگہ ملے گي اور نہ ہی موقع۔

امام خامنہ ای

2/3/1991