مطلب یہ کہ آپ کی زندگي کے اس ٹکڑے کا مالک اور صاحب اختیار، جس میں آپ کے پاس کوئي عمل نہیں ہے اور اس میں صرف اور صرف جزا ہے، ان اعمال کی جزا جو ہم نے دنیا کے اس چھوٹے سے ٹکڑے میں انجام دیے ہیں، خداوند عالم ہے، ہر چیز اس کے دست اختیار میں ہے۔ وہاں یہ عطا کردہ، مصنوعی اور انتہائي ناقص مالکیت بھی، جو اس دنیا میں ہمارے اور آپ کے پاس ہے، نہیں ہوگی۔
امام خامنہ ای
10 اپریل 1991