آئین کی دفعہ 110کی گیارھویں شق کے مطابق حجت الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے عمومی اور انقلابی عدالتوں، مسلح افواج کے عدالتی ادارے اور سرکاری محکمہ جاتی عدالتوں  سے سزا یافتہ 1705 لوگوں کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی تجویز دی تھی۔