ان لوگوں کے لیے جو بیکار بیٹھے ہوں اور اپنے مقاصد کی راہ میں جدوجہد نہ کرتے ہوں، ہدف و مقصد تک پہنچنے کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ دعا میں، خداوند متعال سے مانگنا اور چاہنا شرط ہے، حقیقت میں مانگنا ضروری ہے۔ یہ دعا (اسی وقت) مستجاب ہوگی جب عظیم اہداف و مقاصد کی راہ میں آپ دعا کے ساتھ عمل اور جدوجہد کریں، اس صورت میں جبکہ دعا میں تسلسل پایا جاتا ہو قطعی طور پر دعا کی قبولیت اور استجابت میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔

امام خامنہ ای

25 دسمبر 1998