محرم الحرام میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑی تعداد میں عزاداروں کی شرکت سے 2 جولائی 2025 کو سید الشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مجلس عزا حسینیۂ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔