حالیہ مسلط کردہ جنگ میں شہید ہونے والے افراد کے چہلم کا پروگرام منگل 29 جولائی 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں منعقد ہوا۔ اس میں رہبر انقلاب اسلامی، شہیدوں کے اہل خانہ، بعض سول اور عسکری عہدیداروں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔