حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے قدم پورے یقین و اطمینان کے ساتھ ہیں اور یہ ان رہنماؤں کی خصوصیات میں سے ہے جو الہی راہ پر چلتے ہیں اور ہدف پر نظر رکھتے ہیں۔