خطے کے ممالک کو امام خامنہ ای کی نصیحت:

ہمیں چاہیے کہ دفاعی بیلٹ کو، خود مختاری کی بیلٹ کو، عزت و وقار کی بیلٹ کو افغانستان سے یمن تک، ایران سے غزہ و لبنان تک سارے اسلامی ملکوں میں اور ساری مسلم اقوام میں محکم کریں۔