ہفتۂ مقدس دفاع اور اسی طرح نئے تعلیمی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای آج منگل 23 ستمبر 2025 کی رات عوام سے خطاب کریں گے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ایران کے وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا اور ایران کے ٹی وی چينل-1، نیوز چینل، ریڈیو ایران اور اسی طرح KHAMENEI.IR اور LEADER.IR جیسی ویب سائٹس سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
رہبر انقلاب اسلامی اپنے خطاب میں جن موضوعات پر بات کریں گے، ان میں سے ایک ملک، خطے اور دنیا کے تازہ حالات ہیں۔