اچھی ماں، اچھی زوجہ، راہ خدا کی مجاہدہ، ساتھ ہی گھریلو امور کی ذمہ دار، گھر کا کام چلانے والی اور ساتھ ہی عابدہ اور خدا کی کنیز۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے دکھا دیا کہ عورت عصمت کے اعلی مقام پر پہنچ سکتی ہے اور یہ سب حضرت فاطمہ کی خصوصیات میں سے ہیں۔