حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا آئیڈیل اسلامی خاتون کی بالاترین سطح پر ہیں، یعنی ایک رہبر کی سطح پر لیکن یہی خاتون، جو اپنے اندر پائے جانے والے فضائل و مناقب کے لحاظ سے پیغمبر ہو سکتی تھی، ماں کا کردار ادا کرتی ہے، زوجہ کا کردار ادا کرتی ہے، گھر کے کام کرتی ہے، ان چیزوں کو سمجھنا چاہیے۔
امام خامنہ ای
19 مارچ 2017