ہم نے ان کی بدعنوانیوں کے بارے میں جو کچھ سنا تھا وہ ایک طرف اور اس بدنام اور فاسد جزیرے کا معاملہ ایک طرف! یہ چیزیں در حقیقت مغربی تمدن کی نشاندہی کرتی ہیں۔ یہ جو ہم مغربی تمدن، مغرب کی لبرل ڈیموکریسی کے بارے میں بات کرتے ہیں، وہ یہ ہے۔ دو سو سال، تین سو سال کام کرتے ہیں، اس کا نتیجہ ایک ایسی چیز ہوتی ہے۔ یہ جزیرہ ایک نمونہ ہے، اس طرح کی باتیں بہت زیادہ ہیں۔ جس طرح سے یہ چیز آشکار نہیں تھی مگر سامنے آ ہی گئي، اسی طرح بہت سی دوسری چیزیں بھی ہیں اور وہ بھی سامنے آئيں گی۔

امام خامنہ ای

17 فروری 2026