زیارت قبول ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس ولی خدا سے ملاقات کا جو فیض ملاقات کرنے والے کو ملتا ہے وہ آپ کو حاصل ہو جائے۔ زیارت کو قبول ہونے کا یہ مطلب ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران کے اہلکاروں سے 23 اگست 2003 کو اپنی ملاقات میں امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے آداب بیان کئے جو مندرجہ ذیل ٹیبل میں پیش کئے جا رہے ہیں: