Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

نیویارک سفر پر روانہ ہونے سے قبل صدر سید ابراہیم رئیسی کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسملبی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ‏نیویارک روانہ ہونے سے قبل رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
2023/09/17

رہبر انقلاب کے لیے حیرت انگیز اشتیاق و انتظار

رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی روضہ امام رضا علیہ السلام میں 21 مارچ 2023 کی تقریر کے وقت حاضرین کا انتظار و اشتیاق اور جوش و جذبہ دیدنی تھا۔
2023/03/26

سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

2022/12/06

عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے: رہبر انقلاب

عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ عراق کی ترقی و پیشرفت اور اس کا اپنی حقیقی بلندی پر پہنچنا، اسلامی جمہوریہ کے مفاد میں ہے اور ہمارا ماننا ہے کہ آپ ایسے انسان ہیں جو عراق کے امور اور روابط کو آگے بڑھانے اور اس ملک کو اس کی خودمختار پوزیشن اور اس کی تاریخ و تمدن کے شایان شان مقام تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
2022/11/29

انسداد کورونا قومی کمیشن سے ویڈیو کانفرنس سے خطاب، عوام کی متانت اور کمیشن کی کوششوں کی قدردانی

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے انسداد کورونا قومی کمیشن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے خطاب میں اس مسئلے میں مختلف سماجی، ثقافتی، معالجاتی، ہیلتھ کیئر سے متعلق اور سائنسی و انتظامی و خدمت رسانی کے پہلوؤں سے عوام اور عہدیداران کی کارکردگی کو عظیم اور افتخار آمیز جہادی تحریک قرار دیا۔
2020/05/10

ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو داخلی و بین الاقوامی مسائل کے تصفئے میں موثر قرار دیا۔
2020/02/05

دختر رسول (ص) کے یوم شہادت کے موقع پر حسینیہ امام خمینی میں چوتھی مجلس عزا کا انعقاد

دختر رسول خدا (ص)، صدیقۂ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت پر گزشتہ اتوار سے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کے زیر اہتمام خمسۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے جو جمعرات کی شب تک جاری رہے گا۔
2020/01/29

دختر رسول (ص) کی شب شہادت کے موقع پر حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد

دختر رسول خدا (ص)، صدیقۂ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت پر گزشتہ اتوار سے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کے زیر اہتمام خمسۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے جو جمعرات تک جاری رہے گا۔
2020/01/29

بنت رسول سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت، حسینیہ امام  خمینی میں دوسری شب کی عزاداری

تہران میں حسینیہ امام خمینی میں بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر تین دن مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ دوسری شب کی عزاداری میں بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای، اسلامی نظام کے عہدیداران اور مختلف عوامی طبقات نے شرکت کی۔
2020/01/27

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.