Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ پہلی جنوری 2025 کی صبح شہید الحاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے شہید قاسم سلیمانی اور دفاع حرم اور مزاحمت کے بعض دیگر شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں الحاج قاسم سلیمانی کی شخصیت اور ان کے کردار کی بعض خصوصیات کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ ان خصوصیات سے سبق لے کر مکتب سلیمانی کے اصلی ہدف یعنی اسلام اور قرآن کے نفاذ کی راہ میں قدم بڑھانا چاہیے۔
2025/01/01

حق کی راہ میں بہنے والا خون ضرور رنگ لائے گا

فتح بھی یقینی ہے۔ باطل کے اس وقتی ابھار کو نہ دیکھیے، جان لیجیے کہ جو آج جولانی دکھا رہے ہیں، وہ ایک دن مومنین کے پیروں تلے روندے جائيں گے۔
2025/01/01

الحاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی رہبر انقلاب کے خطاب کے ساتھ منائي جائے گی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل الحاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر ان کے اہل خانہ، ساتھی، سنہ 2020 میں ان کے جلوس جنازہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ اور گزشتہ سال کرمان کے دہشت گردانہ واقعے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ، رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
2024/12/31

مزاحمتی محاذ کی فتح کے لیے سورۂ فتح اور دعائے نصر پڑھنے پر رہبر انقلاب کی تاکید

مزاحمتی محاذ کی حالیہ فتوحات اور اپنے اہداف کے حصول میں دشمن کی ناکامی کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اس محاذ کی حتمی فتح اور صیہونی حکومت کے شر کے خاتمے کے لیے بعض دعائیں پڑھنے کی رہنمائي کی ایک درخواست کے جواب میں قرآن مجید کے سورۂ فتح، صحیفۂ سجادیہ کی چودھویں دعا اور دعائے توسل پڑھنے کی سفارش کی۔ یہ خبر حجت الاسلام و المسلمین حاج علی اکبری نے کرمان میں شہید الحاج قاسم سلیمانی کے مزار پر کچھ جوانوں کے اجتماع میں دی ہےجسے رہبر معظم کی ویب سائٹ  KHAMENEI.IR پیش کر رہی ہے۔
2024/11/19

خطے کی نجات کے علمبردار

الحاج قاسم سلیمانی نے قوموں کو مزاحمت کی نئی فکر اور جدوجہد کا نیا آئیڈیل دیا اور اسی لیے وہ حقیقی معنی میں ایک نمایاں ہستی اور اسلامی ہیرو کا ایک چہرہ ہیں۔
2024/07/03

غزہ میں مجرمانہ اقدامات سال 1402 کے سب سے تلخ واقعات

سنہ 1402 زندگي کے دوسرے تمام برسوں کی طرح، شیرینیوں اور تلخیوں سے بھرا رہا۔ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان کا تلخ واقعہ، سال کے اواخر میں بلوچستان کا سیلاب، ان مہینوں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں اور سیکورٹی کے محافظوں کے لیے پیش آنے والے واقعات، تلخ واقعات میں شامل تھے اور سب سے تلخ غزہ کا واقعہ تھا جو ہمارے بین الاقوامی مسائل میں سے ایک ہے۔ اس سال ہمارے سامنے اس سے زیادہ تلخ کوئي واقعہ نہیں رہا۔ امام خامنہ ای  
2024/03/20

خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر سے گفتگو: شہید قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائي طاقت کے ستونوں کی بنیاد رکھی

مسلح فورسز کے سینیر کمانڈروں میں سے ایک اور سپاہ پاسداران انقلاب کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر میجر جنرل غلام علی رشید ان افراد میں سے ہیں جو مقدس دفاع کے دوران برسوں شہید الحاج قاسم سلیمانی کے ساتھ رہے۔ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اس سینیر فوجی جنرل سے گفتگو کی۔ ذیل میں ان کے انٹرویو کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے۔
2024/01/10

قدس کی راہ کا شہید

شہید کمانڈر قاسم سلیمانی نے اپنی پوری زندگي مزاحمت کی حمایت اور پشتپناہی میں گزار دی۔ یہ عظیم کمانڈر شہید قدس ہے۔
2024/01/07

الحاج قاسم سلیمانی ان لوگوں میں سے ہیں جو شفاعت کریں گے۔

الحاج قاسم سلیمانی ان لوگوں میں سے ہیں جو شفاعت کریں گے۔ امام خامنہ ای
2024/01/05

شہید سلیمانی کا جہاد، عظیم جہاد تھا، خداوند عالم نے ان کی شہادت کو بھی عظیم قرار دیا۔

شہید سلیمانی کا جہاد، عظیم جہاد تھا، خداوند عالم نے ان کی شہادت کو بھی عظیم قرار دیا۔ امام خامنہ ای
2024/01/04

شہید ہونے کی شرط ہے زندگی شہیدانہ انداز میں گزرے

اگر آج آپ نے کسی کو دیکھا جس کی باتوں سے، جس کے برتاؤ سے، جس کے اخلاق سے شہید کی مہک آئے تو سمجھ لیجیے کہ وہ شہید ہوگا۔
2024/01/03

شہید سلیمانی پورا خیال رکھتے تھے کہ کسی پر ظلم نہ ہو۔

شہید سلیمانی پورا خیال رکھتے تھے کہ کسی پر ظلم نہ ہو۔ وہ خطرے کے منہ میں چلے جاتے تھے لیکن جہاں تک ممکن ہوتا تھا دوسروں کی جان کی حفاظت کرتے تھے۔ امام خامنہ ای
2024/01/03

شہید قاسم سلیمانی عسکری امور میں ید طولیٰ رکھنے والے ایک جنگجو کمانڈر تھے اور اتنا ہی وہ شرعی حدود کی پاسداری کرتے تھے۔

شہید قاسم سلیمانی عسکری امور میں ید طولیٰ رکھنے والے ایک جنگجو کمانڈر تھے اور اتنا ہی وہ شرعی حدود کی پاسداری کرتے تھے۔ امام خامنہ ای
2024/01/03

شہید قاسم سلیمانی میں روحانیت و اخلاص تھا اور وہ آخرت کے متلاشی تھے، ان میں دکھاوا بالکل نہیں تھا۔

شہید قاسم سلیمانی میں روحانیت و اخلاص تھا اور وہ آخرت کے متلاشی تھے، ان میں دکھاوا بالکل نہیں تھا۔ امام خامنہ ای 16 دسمبر 2020
2024/01/02

جناب قاسم سلیمانی نے صرف خدا کے لیے جہاد کیا

10 مارچ 2019 کو جنرل قاسم سلیمانی کو نشان ذوالفقار دیے جانے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی مختصر مگر اہم گفتگو۔ شہید کی برسی کے موقع پر یہ ویڈیو پیش خدمت ہے۔
2024/01/02

جنرل قاآنی کی محنت قابل ستائش ہے

قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی کی محنت قابل ستائش و قدردانی ہے۔ مزاحتمی محاذ کو تقویت پہنچانے کا عمل بدستور جاری رہنا چاہئے۔ امام خامنہ ای
2024/01/01

شہید سلیمانی کی سب سے اہم خدمت

شہید سلیمانی کا سب سے اہم کردار اور خدمت علاقے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء ہے۔ امام خامنہ ای
2024/01/01

شہید سلیمانی کی آفاقیت

شہید سلیمانی کے نام، ذکر اور خصوصیات کی آفاقیت میں مسلسل اضافہ ان کے اخلاص کا نتیجہ ہے۔ امام خامنہ ای
2024/01/01

شہید سلیمانی کی آفاقیت میں مسلسل اضافہ ان کے اخلاص کا نتیجہ

سردار شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی کے موقع پر شہید کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقت پر ایک نظر۔
2023/12/31

مزاحمتی محاذ کا احیاء، شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی شام شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں، اس شہید کے نام، یاد اور خصوصیات کے پہلے سے زیادہ فروغ کو شہید قاسم سلیمانی کے اخلاص کا نتیجہ بتایا اور زور دے کر کہا کہ اس شہید والا مقام کا سب سے اہم رول اور خدمت، علاقے میں استقامتی محاذ کو حیات نو عطا کرنا ہے۔
2023/12/31

شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ان کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے ان کی چوتھی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے اتوار کی شام ملاقات کی۔
2023/12/31

شہیدوں کی یاد میں شہید سلیمانی کا گریہ

حسینیہ امام خمینی تہران، 2 اکتوبر 2019 کو سپاہ پاسداران انقلاب کی سپریم اسمبلی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات، شہیدوں کی یاد میں نوحہ خوانی کے رقت آمیز مناظر
2023/08/17

شہید سلیمانی نے مزاحمت کے جذبے کو دوبارہ زندہ کر دیا

شہید قاسم سلیمانی نے مزاحتمی محاذ میں ایک تازہ روح پھونک دی، اس کے سامنے ایک نیا راستہ کھول دیا۔ انھوں نے مزاحمت کو زندہ کیا، حیات نو عطا کی، یہ مزاحمت داخلی وسائل پر منحصر تھی، مقدس دفاع کے برسوں کے ان کے تجربوں پر مبنی تھی۔ امام خامنہ ای
2023/04/24

'پوسٹ امیریکن ارا' یا 'ما بعد امریکہ دور' اور شہید قاسم سلیمانی کا کردار

جنوری وہ مہینہ ہے جس کے ابتدائي ایام اب 'ما بعد امریکہ یا امریکا کے بعد کی دنیا' کی شروعات کا مظہر بن گئے ہیں۔3 جنوری کو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے لے کر 6 جنوری کو امریکی کانگریس پر مظاہرین کے قبضے تک، سارے واقعات کا ایک واضح پیغام ہے اور وہ یہ کہ لبرل ڈیموکریسی اور امریکا کے تسلط (hegemony) کا زمانہ لد چکا ہے۔ امریکی تسلط کا یہ خاتمہ، خاص طور پر مغربی ایشیا کے علاقے میں اس تسلط کا ختم ہو جانا سب کے لیے پوری طرح عیاں ہے، بلاشبہ استقامتی محاذ اور بالخصوص شہید قاسم سلیمانی کی مجاہدت اور حیرت انگیز اقدامات کا نتیجہ ہے۔ امریکی تسلط کے خاتمے اور خطے میں مغربی دنیا کی سازشوں کی شکست میں شہید قاسم سلیمانی کے رول کی تشریح کے لیے سب سے پہلے اس بات پر نظر ڈالنی چاہیے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں امریکا کی دخل اندازی کے کیا اہداف تھے؟
2023/01/03

شہید سلیمانی نے داعش کی پیش بینی کر دی تھی

شہید قاسم سلیمانی نے اسلامی مزاحمتی محاذ کے خلاف ایک بظاہر مسلکی تحریک کے وجود میں آنے کی پیشگوئي کر دی تھی۔
2023/01/03

اسلامی مزاحمتی محاذ کی روح

شہید قاسم سلیمانی نے استقامتی محاذ میں ایک نئي روح پھونک دی اور اس کے سامنے ایک نیا راستہ کھول دیا۔
2023/01/02

شہید الحاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر

شہرہ آفاق کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی سے پہلے شہید کے اہل خانہ اور برسی کے پروگراموں کے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 1 جنوری 2023 کی اس ملاقات میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی کی شخصیت کے کچھ پہلوؤں اور کچھ خصوصیات پر روشنی ڈالی اور کچھ ہدایات دیں۔ خطاب حسب ذیل ہے؛ (1)
2023/01/01

شہید سلیمانی کا کارنامہ، استقامتی محاذ کی حفاظت، تقویت اور اس کا احیاء تھا: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر کو شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے پروگراموں کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔
2023/01/01

شہید قاسم سلیمانی؛ وہ کمانڈر جس نے فوجی سرحدوں کے ساتھ ہی اخلاقی سرحدوں کی بھی مکمل پاسداری کی

بسم اللہ الرحمن الرحیم فوجی اداروں میں ٹریننگ پانے اور اعلی عہدوں تک پہنچنے والے بیشتر افراد کے پاس، جو اس ماحول میں پہنچنے سے پہلے جو بھی نظریہ اور مزاج رکھتے تھے، فوجی ادارے اور ماحول میں خود کو ڈھالنے کے لیے اپنے پرانے رویے اور نظریے کو تبدیل کرنے کے علاوہ کوئي اور چارہ نہیں ہوتا۔ اس ماحول کا تقاضا یہ ہے کہ اگر کوئي حکم ملا ہے اور وہ انسان کی سوچ اور اس کے ذاتی نظریات کے برخلاف بھی ہے، تب بھی اس کی تعمیل کی جائے۔ فطری بات ہے کہ اس طرح کے ماحول میں ڈھلنا اور اسے برداشت کرنا، سخت اور تھکا دینے والا ہے۔ اس ماحول کا سب سے اہم نتیجہ، لوگوں کی سوچ، نظریات اور رویے کو یکساں بنانا ہے۔ مختلف آپریشنز اور جنگ کے مختلف میدانوں میں کام کر چکے ایک تجربہ کار کمانڈر کی حیثیت سے شہید قاسم سلیمانی بڑے حیرت انگیز طریقے سے ایک اعلی رتبہ فوجی کمانڈر کی ذمہ داریوں، جن میں سے بعض بہت ہی خشک اور پوری طرح ڈسپلن والی تھیں اور اخلاقیات پر کاربند ایک انسان، ہمدرد باپ اور مہربان دوست کی ذمہ داریوں کو بڑے سلیقے اور ہنرمندی سے ایک ساتھ جمع کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ اس مضمون میں شہید الحاج قاسم سلیمانی کی بعض اہم خصوصیات کا سرسری جائزہ لیا گيا ہے۔
2023/01/01

جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر شہید کے اہل خانہ اور برسی کے پروگراموں کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

2023/01/01

چیمپیئن سلیمانی

'امریکہ دنیا پر حاوی طاقت تھی مگر آج نہیں ہے۔ 'علاقے میں امریکہ شکست کھا چکا ہے۔ تمام تر کوششوں کے باوجود، تمام تر حربے بروئے کار لانے کے باوجود شیطان اکبر اس علاقے میں اپنا مقصد حاصل نہ سکا۔'  'اس کام کے چیمپیئن سلیمانی تھے۔'  امام خامنہ ای
2023/01/01

مغربی ایشیا کا ہیرو

  شہید قاسم سلیمانی نے علاقائي اقوام کی مدد سے مغربی ایشیا کے خطے میں امریکا کے تمام غیر قانونی منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
2022/11/17

مزاحمتی فورس کی برکت

2022/05/12

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر کا انٹرویو: سلیمانی کا انتقام، ایک اسٹریٹیجی اور ہدف ہے

شہید الحاج جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی ایسے عالم میں منائی گئي کہ ان کا نام اور ان کی یاد، عالم اسلام میں پہلے سے زیادہ پھیل چکی ہے۔ سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر کے قتل نے نہ صرف یہ کہ ان کے مشن میں کوئي رکاوٹ نہیں ڈالی بلکہ دلوں میں ایسی حرارت پیدا کر دی ہے کہ جو اب پورے عالم اسلام کو سامراجیوں کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے اور جہاد کی دعوت دے رہی ہے۔
2022/01/16

انتقام یقینی ہے

انیمیشن: 'انتقام یقینی ہے' در حقیقت شہید سلیمانی کے قتل کا حکم دینے والوں اور اسے انجام دینے والوں سے انتقام کے عزم ‏و ارادے کی عکاسی کرتا ہے۔ سال گزشتہ رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ‎ KHAMENEI.IR ‎نے اسی عنوان سے ایک ‏پوسٹر شائع کیا تھا۔ حال ہی میں ویب سایٹ کی طرف سے جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام کے موضوع پر 'چیمپئن' کے زیر عنوان ایک ‏انعامی مقابلہ رکھا گیا۔ یہ مقابلہ جیتنے والا انیمیشن پبلش کیا جا رہا ہے۔ ‏
2022/01/15

شہید سلیمانی کا جنازہ پاکستان جاتا تو وہاں بھی عظیم جلوس جنازہ نکلتا

خود ہمارے اس زمانے میں بھی ہمارے انہی شہید، شہید سلیمانی کی شہادت واقعی ایک تاریخی اور عجیب واقعہ بن گئي۔ تہران میں جلوس جنازہ، کرمان میں جلوس جنازہ، تبریز میں جلوس جنازہ اور مختلف شہروں میں جلوس جنازہ! عراق میں وہ عظیم الشان جلوس جنازہ اور اگر اس شہید کے مقدس جنازے کو شام اور لبنان لے جایا جاتا تو وہاں بھی ایسا ہی ہوتا۔ اگر پاکستان لے جاتے تو وہاں بھی یہی ہوتا۔  امام خامنہ ای  9 جنوری 2022
2022/01/09

یہ تاریخ رقم کرنے والا دن ہے

ملک بھر میں انتقام کا جو مطالبہ عوام سے سنا گیا، یہ آواز در حقیقت ان میزائلوں کا ایندھن بنی جنہوں نے امریکی چھاونی کو تہہ و بالا کر دیا۔ یہ اس کی حیثیت پر چوٹ تھی، امریکا کی ہیبت پر چوٹ تھی، اس چوٹ کی کسی بھی چیز سے بھرپائی نہیں کی جا سکتی۔   یہ دن یوم اللہ ہے۔  امام خامنہ ای  17 جنوری 2020
2022/01/08

جب بھی جنگ میں ہمیں کٹھن حالات کا سامنا ہوتا تھا، تب ہمارا سہارا صرف حضرت زہرا ہوتی تھیں

ہم بی بی زہرا سے مدد ‏مانگتے تھے۔ میں نے ان کی طاقت، ان کی مادرانہ شفقت جنگ کے میدان میں دیکھی۔ امام خامنہ ای  3 جنوری 2020
2022/01/05

شہید سلیمانی: میں نے حضرت زہرا کی مادرانہ شفقت دیکھی

جب بھی جنگ میں ہمیں کٹھن حالات کا سامنا ہوتا تھا، تب ہمارا سہارا صرف حضرت زہرا ہوتی تھیں۔ ہم بی بی زہرا سے مدد ‏مانگتے تھے۔ میں نے ان کی طاقت، ان کی مادرانہ شفقت جنگ کے میدان میں دیکھی۔
2022/01/05

قاسم سلیمانی، دلوں کو جیتنے والا کمانڈر

کس طرح ایک سینیر فوجی کمانڈر ایک ہی وقت میں سماج کارکن، ماحولیات کا محافظ اور رحم دل دوست ہو سکتا ہے؟
2022/01/04
  • 1
  • 2
  • اگلا>
  • آخری »

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.