Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

عالم اسلام میں ایک نئی تبدیلی واقع ہو رہی ہے

یہ چیز کہ فلسطین کا مسئلہ لندن میں، پیرس میں اور واشنگٹن میں پہلے نمبر کا ایشو بن جائے معمولی بات نہیں ہے۔ اس کی نظیر نہیں ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ عالم اسلام میں ایک نئی تبدیلی واقع ہو رہی ہے۔  امام خامنہ ای
2024/04/11

عید فطر کی مناسبت سے حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

عید فطر کی مناسبت سے بدھ کی صبح ملک کے بعض اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے رہبر انقلاب اسلامی  سے ملاقات کی۔
2024/04/10

ہم سبھی کو واقعی غزہ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 10 اپریل 2024 کی صبح ملک کے اعلی رتبہ حکام، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفراء اور عوامی طبقوں کی ایک تعداد سے ملاقات کی۔ 
2024/04/10

عید الفطر پر ملک کے حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 10 اپریل 2024 کو عید الفطر کے دن ملک کے اعلی عہدیداروں، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات سے ملاقات میں تقریر کرتے ہوئے رمضان المبارک کی اہمیت پر گفتگو کی اور ساتھ ہی غزہ میں جاری جنگ کے تعلق سے ذمہ داریوں کی نشاندہی کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
2024/04/10

اس سال کا یوم القدس غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ایک عالمی قیام ہوگا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 3 اپریل 2024 کی شام ملک و نظام کے اعلیٰ حکام اور عہدیداروں سے ملاقات میں غزہ کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے اہم مسئلے کو عالمی رائے عامہ کی ترجیح سے باہر نہیں ہونے دینا چاہیے۔   
2024/04/03

ملک و نظام کے اعلیٰ حکام کی رہبر انقلاب سے ماہ رمضان کی سالانہ ملاقات

ملک و نظام کے اعلیٰ حکام نے بدھ 3 اپریل 2024 کی شام رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔
2024/04/03

23 رمضان المبارک 1445 ہجری قمری کو ملک کے حکام سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 23 رمضان المبارک مطابق 3 اپریل 2024 کو ملک کے عہدیداران سے خطاب کیا۔ آپ نے رمضان المبارک سے تعلق سے روحانی نکات بیان کئے اور ملکی و علاقائی مسائل کا جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
2024/04/03

عید فطر کے موقع پر اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 22 اپریل 2023 کو عید فطر کے دن اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور ایران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے عالم اسلام کے مسائل، توانائیوں اور ذمہ داریوں کے بارے میں بات کی۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
2023/04/27

صیہونی حکومت کی مفلوک الحالی کی بنیادی وجہ

فلسطین کے عوام کی داخلی مزاحمت اس پیشرفت کی بنیاد ہے۔ جیسے جیسے یہ مزاحمت بڑھتی جائے گی صیہونی حکومت کمزور ہوگی اور اس کے بحران طشت از بام ہوتے جائیں گے۔ آج صیہونی حکومت کی جو مفلوک الحالی نظر آتی ہے وہ فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کا نتیجہ ہے۔ امام خامنہ ای 22 اپریل 2023
2023/04/26

صیہونی حکومت کا زوال رفتار پکڑ چکا ہے، عالم اسلام موقع سے فائدہ اٹھائے

رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر کو دوپہر سے پہلے عوامی طبقات، اسلامی نظام کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی۔
2023/04/22

عید کے دن ملک کے عہدیداروں، عوامی طبقات اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

2023/04/22

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.