ہر انسان، مرد بھی اور عورت بھی، زندگی کے دوران شب و روز مشکلوں سے گزرتا ہے، اتفاقات اور حوادث سے دوچار ہوتا ہے، یہ حادثے اعصاب کو متاثر کرتے اور تھکادیتے ہیں، انسانوں کو بے چینی اور سراسیمگی میں مبتلا کر دیتے ہیں؛ جس وقت گھر کے ماحول میں قدم رکھتا ہے امن و عافیت سے بھرا یہ ماحول اس کو پھر سے قوی و تر و تازہ کر دیتا ہے، اس کو ایک اور دن اور ایک اور شبانہ روز کے لئے تیار کر دیتا ہے، گھرانہ انسانی زندگی کو منظم رکھنے کے لئے بہت اہم ہے۔
امام خامنہ ای
19/ جنوری/ 1999