ویڈیوز
2025/08/27
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ آپ امریکا سے براہ راست مذاکرات کیوں نہیں کرتے؟ وہ صرف ظاہر کو دیکھتے ہیں۔ اصل مسئلہ یہ نہیں ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران، امریکا کا تابعدار بن جائے۔
2025/08/26
ان حادثوں سے دشمن جس نتیجہ پر پہنچا وہ یہ ہے کہ ایران کو جنگ سے، فوجی حملے سے نہیں جھکایا جا سکتا۔ نظام اور ملک کی حفاظت اور دشمن کے مقابلے میں استقامت کے تعلق سے آج عوام میں اتحاد ہے۔ یہ اتحاد ان کے حملے کو روکنے والا ہے۔ وہ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس طرف سے ہوشیار رہیئے۔
2025/08/25
آج یمن کے بہادر عوام جو کام کر رہے ہیں، صحیح ہے... ہم ہر اس کام کے لئے جو اسلامی جمہوریہ ایران سے ممکن ہوگا، ہر کام جو ممکن ہوگا، پوری طرح تیار ہیں۔