میں زیادہ تر جس وقت اپنے لیے، دوسروں کے لیے اور حکام کے لیے بے عملی کا احساس کرتا ہوں تو یہ آیت مجھے یاد آجاتی ہے: اور ذوالنون (حضرت یونس) کو یاد کیجیے جب وہ غصہ ہوکر چلے گئے اور وہ سمجھے کہ ہم ان پر تنگی نہیں کریں گے۔ (سورۂ انبیاء، آيت 84) ہم سمجھتے ہیں کہ یہ لاپروائی، بے اہتمامی اور بے عملی، اللہ تعالی کی جانب سے سخت ردعمل کا باعث نہیں بنے گی؟!! کیوں نہیں، ضرور بنے گی۔ یعنی یہ بات ہمارے لیے عملی صورت اختیار کر لے گي اور خود کو ظاہر کر دے گي۔

امام خامنہ ای

22 فروری 2021