زیر سرویس 3: 
نوجوانوں کا قرآن کریم سے روز بروز بڑھتا ہوا انس، انقلاب کی برکت

نوجوانوں کا قرآن کریم سے روز بروز بڑھتا ہوا انس، انقلاب کی برکت

انقلاب سے قبل کبھی کبھی کسی گوشے میں کچھ لوگ جمع ہوکر تلاوت کلام پاک کرلیتے تھے۔ روز بروز نوجوانوں میں قرآن کے سلسلے میں بڑھتی دلچسپی اور قرآنی علوم میں یہ قابل ستائش ترقی، اسلامی انقلاب کا ثمرہ ہے۔ انقلاب سے پہلے یہ عالم تھا کہ شاذ و نادر ہی کوئي عالمی شہرت کا قاری ایران آتا تھا اور اگر آ بھی جاتا ...
نوجوان طبقے سے میٹھی زبان میں گفتگو کی جانی چاہئے

نوجوان طبقے سے میٹھی زبان میں گفتگو کی جانی چاہئے

میں جس مسجد میں نماز پڑھاتا تھا اس میں مغرب و عشا کی نماز میں بڑا ازدحام رہتا تھا اور باہر تک صفیں لگتی تھیں۔ (نماز میں شرکت کرنے والے)اسی۸۰ فیصد جوان ہوتے تھے، وجہ یہ تھی کہ نوجوان طبقے سے ہمارا باقاعدہ رابطہ رہتا تھا۔ ان دنوں الٹی جیکٹ پہننے کا فیشن تھا لہذا نوجوان الٹی جیکٹ پہنے نظر آتے تھے۔ ا...
غبار فراموشی

غبار فراموشی

جس زمانے میں مجھے شہر بدر کرکے ایران شہر بھیج دیا گیا تھا، ہم لوگ مختلف مواقع پر وہاں کے ذمہ دار افراد سے رابطہ کیا کرتے تھے۔ مجھے بتایا گیا کہ گورنر کا ایک بھی نمایندہ آج تک ایران شہر نہیں آیا ہے! ۱۹۷۸ میں ایرانشہر میں سیلاب آیا اور اس کے نتیجے میں اسی فیصد شہر بالکل تباہ ہو گیا۔ میں نے خود شہر ...
اسلامی انقلاب کی فتح و کامرانی کے ایام سے وابستہ یادیں

اسلامی انقلاب کی فتح و کامرانی کے ایام سے وابستہ یادیں

اسلامی انقلاب کی فتح و کامرانی کے ایام سے وابستہ یادیں؛ ان دنوں ہماری یہ حالت تھی کہ ہم مبہوت ہوکر رہ گئے تھے۔ اس زمانے میں ہم تو تمام سرگرمیوں میں شریک تھے۔ آپ بخوبی واقف ہیں کہ ہم انقلابی کونسل کے بھی رکن تھے لہذا دائمی طور پر ہر معاملے میں موجود رہتے تھے۔ لیکن پھر بھی ہم سب پر حیرانی کی کیفیت ...
آدم خوروں کے نزدیک زندگی

آدم خوروں کے نزدیک زندگی

سامراج کے تسلط کے لئے راہ ہموار کرنے کی غرض سے لوگوں کو عیسائي بنانے کے لئے پادری روانہ کئے گئے۔ ان پادریوں کو بھی بخوبی علم تھا کہ کس ہدف کے تحت وہ سر گرم عمل ہیں۔ ایسا ہرگز نہیں ہے کہ ان کو ہدف سے آگاہی نہیں تھی لیکن آپ غور کریں کہ انہوں نے اس ہدف کے لئے کتنی مشقتیں اور زحمتیں برداشت کیں۔ ان کڑی ز...
29 اگست 1981 ( 8 شہریور 1360) کا سانحہ

29 اگست 1981 ( 8 شہریور 1360) کا سانحہ

میں بیماری سے ابھی ابھی اٹھا تھا اور اسپتال سے گھر پہنچ کر آرام کر رہا تھا۔ گھر ہی سے حالات کی اطلاع بھی حاصل کرتا رہتا تھا۔ شہید رجائی، شہید باہنر اور دیگر احباب تشریف لاتے تھے اور حالات سے مجھے آگاہ کر جاتے تھے تاہم میں امور میں براہ راست سرگرم عمل نہیں تھا۔  رفتہ رفتہ مجھے افاقہ ہوا اور میں...
نماز نہ پڑھو لیکن قمہ لگاؤ

نماز نہ پڑھو لیکن قمہ لگاؤ

سابق سویت یونین اور اس کے زیر انتظام شیعہ اکثریتی علاقے آذر بایجان کے امور کے ماہر ایک شخص نے بتایا کہ جب کمیونسٹوں نے اس علاقے (آذربائیجان) پر قبضہ کیا تو تمام اسلامی علامتیں مٹا دیں۔ مسجدیں گوداموں میں تبدیل کر دی گئیں، دینی مراکز اور امام بارگاہوں کو کچھ اور بنا دیا گیا، دین اور شیعیت کا نام و ن...
امام خمینی نے تھوڑی دیر سوچا اور اس کے بعد فرمایا:

امام خمینی نے تھوڑی دیر سوچا اور اس کے بعد فرمایا:"دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ"

میں نے ایک بار آپ (امام خمینی) سے دریافت کیا کہ ان معروف دعاؤں میں آپ کو کن دعاؤں سے زیادہ عقیدت اور شغف ہے؟ آپ نے تھوڑی دیر سوچا اور اس کے بعد فرمایا: "دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ"۔
بے آب و گیاہ بیابان کا اکلوتا درخت جس نے پوری فضا کو شاداب اور معطر کر دیا ماضی کی یاد

بے آب و گیاہ بیابان کا اکلوتا درخت جس نے پوری فضا کو شاداب اور معطر کر دیا

ایک دن ایسا بھی تھا کہ ہمارے عزیز رہبر (امام خمینی) تنہا تھے۔ اس ملک میں دو مزاحمتی تنظیمیں تھیں اور دونوں ہی ہمارے رہنما کے طرز فکر سے عدم اتفاق رکھتی ہیں، اسے قبول نہیں کرتی تھیں۔ ایک گروہ آرام طلب سیاسی افراد کا تھا جو کرسی پر بیٹھے رہنے اور پر تعیش زندگی گزارنے کے عادی تھے۔ ان افراد کی عادت تھی ...
اگر پابندیاں نہ لگتیں تو یہ سارے کام نہ ہو پاتے

اگر پابندیاں نہ لگتیں تو یہ سارے کام نہ ہو پاتے

خیر خواہ اور ہمدرد افراد نے ہمیشہ یہ کہا اور میں بھی اس کی تصدیق کرتا ہوں کہ پابندیاں بہت سے مواقع پر ملک کے مفاد میں رہیں، ملت ایران کے فائدے میں رہیں۔ یہ بات باخبر، ہمدرد اور وابستگی رکھنے والے افراد بیان کرتے ہیں۔