زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
بقول امام خمینی: حق پر اتحاد و استقامت، باطل پر فتح کا راز ہے

بقول امام خمینی: حق پر اتحاد و استقامت، باطل پر فتح کا راز ہے

ہمیں اپنے حق پر ڈٹے رہنا چاہیے، ایسا نہ ہو کہ باطل اپنے باطل میں متحد اور مجتمع ہو اور ہم اپنے حق میں بکھرے ہوئے اور منتشر رہیں، ہم جو اہل حق ہونے کے دعویدار ہیں، مسلمان جو اہل حق ہیں، قرآن ان کی کتاب ہے، کعبہ ان کا قبلہ ہے، جو لوگ اسلام لائے ہیں اور برحق ایمان لائے ہیں، انھیں اپنے اس حق میں متحد رہ...
اسلامی گھرانہ: سماجی تبدیلی گھرانے میں محبت بڑھانے میں مدد کرے

اسلامی گھرانہ: سماجی تبدیلی گھرانے میں محبت بڑھانے میں مدد کرے

ہر تبدیلی سے خدا پرستی، روحانیت سے عشق، انسانی جذبات اور انسانوں میں عطوفت و محبت مضبوط ہونی چاہیے اور ہمیں اس راہ میں قدم اٹھانا چاہیے۔ وہ سماجی یا معاشی تبدیلی، جو انسانوں کو ایک دوسرے سے لاتعلق اور دور کر دے، قابل تعریف نہیں ہے، لا‏ئق مذمت ہے۔ اگر آپ سنتے ہیں کہ بعض مغربی ملکوں میں باپ اور بیٹا ا...
مہدویت : عقیدۂ مہدویت تمام اسلامی مکاتب فکر میں موجود ہے، متعلقہ روایات پر توجہ ضروری ہے

مہدویت : عقیدۂ مہدویت تمام اسلامی مکاتب فکر میں موجود ہے، متعلقہ روایات پر توجہ ضروری ہے

اسلام میں امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق عقیدہ مسلمہ عقائد میں ہے، یعنی یہ صرف شیعوں سے مختص نہیں ہے۔ تمام ‏اسلامی مکاتب فکر یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ سرانجام دنیا میں حضرت مہدی (علیہ الصلاۃ و السلام و عجل اللہ فرجہ) کے ‏ہاتھوں عدل و انصاف کی حکمرانی قائم ہوگی۔ مختلف حوالوں سے پیغمبر اسلام اور دیگر عظی...
درس اخلاق : مذہبی معاشرے میں اخلاقیات کے رشد و نمو کے لیے نصیحت ضروری

درس اخلاق : مذہبی معاشرے میں اخلاقیات کے رشد و نمو کے لیے نصیحت ضروری

آج ہمیں نصیحت کی ضرورت ہے۔ معاشرے میں اخلاقیات کے رشد و نمو کے لیے، اچھے اخلاق کے فروغ کے لیے، مذہبی معاشرے میں مطلوبہ ہمدلی، برادری، اپنائيت اور اخوت کے جذبے کے فروغ کے لیے ہمیں نصیحت کی ضرورت ہے۔ یہ چیزیں ہم کس سے سیکھیں؟ اخلاقیات کی بنیادیں، ائمہ علیہم السلام کے اقوال میں ہیں، ان کی سیرت میں ہیں۔...
قرآن کی روشنی میں : ایمان اور جہاد، زندگي کے امور میں کامیابی کی شرط

قرآن کی روشنی میں : ایمان اور جہاد، زندگي کے امور میں کامیابی کی شرط

ان تمام مسائل میں جن کا ہمیں سامنا ہے، ان چند باتوں کے ذریعے کامیاب ہوا جا سکتا ہے: اللہ کی راہ میں مجاہدت اور جہادی کام، اللہ کے لیے اخلاص، عزم مصمم اور جدت طرازی وغیرہ اور یہ بات قرآن مجید میں صراحت سے کہی گئی ہے ... يَا اَيّھَا الَّذِينَ آمَنُوا ھَلْ اَدُلُّكُمْ عَلَىٰ تِجَارَۃٍ تُنجِيكُم مِّنْ ع...
اہم خطبے : جو لوگ امام خمینی کے خلاف کھڑے ہوئے، وہ روسیاہ ہوئے

اہم خطبے : جو لوگ امام خمینی کے خلاف کھڑے ہوئے، وہ روسیاہ ہوئے

جو لوگ امام خمینی سے ٹکرائے، انھوں نے اپنے آپ کو رو سیاہ کر لیا۔ بدبخت ہیں وہ لوگ جنھوں نے صیہونیوں کا دل خوش کرنے، امریکا کو خوش کرنے اور رجعت پسندوں کے پیٹرو ڈالرز سے جیب بھرنے کے لیے حقیقت کو چھپایا اور ہمارے امام خمینی سے ٹکرا گئے۔ روسیاہ ہیں وہ لوگ جو اس مہربان باپ، استاد اور معلم کی مہربان آغو...
اسپورٹس کے شعبے کے شہداء پر دوسری قومی کانفرنس منعقد کرنے والے ذمہ داروں سے خطاب

اسپورٹس کے شعبے کے شہداء پر دوسری قومی کانفرنس منعقد کرنے والے ذمہ داروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے 11 ستمبر 2022 کو اسپورٹس کے شعبے کے شہداء پر دوسرے قومی سیمینار کے منتظمین سے ملاقات کی تھی اور اس ملاقات میں انھوں نے جو تقریر کی تھی وہ آج پیر 10 اکتوبر 2022 کو اس سیمینار میں نشر کی گئي۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس تقریر میں کھیل اور کھلاڑیوں کے اخلاقیات اور سماج میں ان کے اثرات کے بارے میں اہم گفتگو کی۔(1)
بقول امام خمینی: رضا خان کی طاقت کھوکھلی تھی

بقول امام خمینی: رضا خان کی طاقت کھوکھلی تھی

اتحادیوں نے ایران پر حملہ کر دیا جبکہ رضا شاہ بڑی بڑی باتیں کرتا تھا، اس کی تعریفیں کی جاتی تھیں یا وہ خود اپنی تعریف کرتا تھا اور کہتا تھا کہ اب یہ ملک، ایسا ملک ہے جس پر حملہ کرنے کی کسی میں بھی طاقت نہیں ہے! ... جب انھوں نے یہ دیکھا کہ یہ تو صرف ایک خالی ڈھول ہے، کھوکھلا ہے تو پھر پہلے اعلامیے کے...
اسلامی گھرانہ : شادی، سکون کا ذریعہ اور زندگي کا اہم موڑ ہے

اسلامی گھرانہ : شادی، سکون کا ذریعہ اور زندگي کا اہم موڑ ہے

گھریلو زندگی میں شادی اور #سکون حاصل کرنے کا موقع، زندگی کے اہم مواقع میں سے ایک ہے۔ #عورت اور #مرد – دونوں ہی – کے لیے یہ سکون، روحانی آرام اور زندگي کی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے جوش کا ایک ذریعہ ہے ... #شادی ایک مبارک کام اور ایک بہت ہی مفید امر ہے۔ البتہ شادی کا سب سے اہم فائدہ، گھرانے کی تشکیل ...
بااخلاص مذہبی شاعر جناب سید رضا مؤید کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

بااخلاص مذہبی شاعر جناب سید رضا مؤید کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بااخلاص مذہبی شاعر جناب سید رضا مؤید ‏کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے‎:‎