رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم دانا حجۃ الاسلام و المسلمین جناب الحاج سید حسن مصطفوی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عالم دانا حجۃ الاسلام و المسلمین جناب الحاج سید حسن مصطفوی رحمۃ ...
اسلامی جمہوریہ، یعنی ایک نیا تشکیل پانے والا حکومتی نظام جو دنیا میں رائج کسی بھی نظام سے شباہت نہیں رکھتا۔ ایک نظام میں وہ تمام مثبت اور تعمیری خصوصیات، جن کا تصور کیا جا سکتا ہے، اسلامی جمہوریہ میں پائي جاتی ہیں: اسلام ہے، عوام کے ووٹ ہیں، عوام کا ایمان ہے، عزت و سربلندی کا احساس ہے، بندگي ہے، اسل...
بقول امام خمینی:
جو چیز حضرت امیر المومنین اور ان کے فرزند موقع ملنے کی صورت میں انجام دے سکتے تھے، خداوند متعال کی مرضی کے مطابق عدل و انصاف کا قیام ہے لیکن انھیں موقع ہی نہیں دیا گيا۔ اس عید کو زندہ رکھنا اس لیے نہیں ہے کہ چراغانی کی جائے، قصیدے پڑھے جائيں، مدح سرائي کی جائے، یہ چیزیں اچھی ہیں ...
اسلامی گھرانه
اسلام کی نظر میں گھرانہ بہت اہم ہے۔ گھر کے ماحول میں عورت اور مرد کا رابطہ کسی اور طرح کا ہے، معاشرے کے ماحول میں کسی دوسرے طرح کا ہے۔ اسلام نے عورت اور مرد کے درمیان پردے کی حیثیت سے معاشرے کے ماحول میں جو قاعدے مقرر کیے ہیں، اگر انھیں توڑ دیا جائے تو، گھرانہ بگڑ جائے گا۔ گھرانے می...
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم ربانی اور عارف خدا آيۃ اللہ شیخ محمد علی ناصری کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
مہدویت
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اہلبیت علیہم السلام پوری تاریخ میں ایسے آفتاب فروزاں رہے ہیں جنھوں نے کرۂ ارض کی انسانیت کو عالم غیب اور عرش الہی سے متصل کیا: "السبب المتصل بین الارض و السماء" (وہ جو زمین و آسمان کے پیوست رہنے کا وسیلہ ہے۔ دعائے ندبہ) پیغمبر اکرم کا گھرانہ، علم کا س...
درس اخلاق
استغفار کا مطلب ہے، گناہوں پر اللہ کی مغفرت اور معافی طلب کرنا۔ اگر یہ استغفار صحیح طریقے سے کیا جائے تو انسان پر اللہ کی برکتوں کے دروازے کھول دیتا ہے۔ ایک انسان اور ایک انسانی معاشرے کو اللہ کے الطاف میں جس چیز کی بھی ضرورت ہے – اللہ کا فضل و کرم، الہی ہدایت، رحمت الہی، اللہ کا نور، پ...
قرآن کی روشنی میں
... عید قربان کا دن، یہ حیرت انگیز اور متحیر کن قربانی، تاریخ میں بے مثال ہے۔ حضرت ابراہیم کو حکم دیا جاتا ہے کہ اپنے نوجوان (بیٹے) کو اپنے ہاتھ سے قتل کریں – خدا کا حکم ہے، الہی امتحان ہے – وہ بھی ایسا بیٹا جس سے وہ برسوں محروم رہے تھے اور بڑھاپے میں الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِي و...
اہم خطبے
خداوند عالم ہر میدان میں رسول اللہ کے ساتھ تھا اور رسول اکرم ہر میدان میں خدا سے مدد طلب کرتے تھے، انھوں نے اللہ تعالی سے مدد مانگی، غیر خدا سے نہیں ڈرے اور مرعوب نہیں ہوئے۔ خدا کے مقابلے میں پیغمبر اکرم کی عبدیت کا اصلی راز یہ ہے؛ خدا کے سامنے کسی بھی طاقت کو کچھ نہ سمجھنا، اس...
بقول امام خمینی:
اگر ہمارے اختلافات اور وہ بھی ایسے اختلافات جن کے بارے میں مجھے کوئي شک نہیں ہے کہ وہ خدا کے لیے نہیں بلکہ دنیا کی خاطر ہیں، لوگوں کے درمیان اختلاف کا باعث بنے اور اس بات کا سبب بنے کہ اسلامی جمہوریہ کو شکست ہو جائے اور وہ صدیوں تک سر نہ اٹھا سکے تو کیا یہ ایسا جرم ہے جس کے لیے خ...