شعرا و ذاکرین و مداحان اہل بیت سے خطاب

شعرا و ذاکرین و مداحان اہل بیت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 11 دسمبر 2025 کو ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر ذاکرین و شعرا و مداحان اہل بیت سے ملاقات میں حضرت صدیقہ طاہرہ کی شخصیت پر گفتگو کی۔ آپ نے تشہیراتی اور میڈیا جنگ کے تعلق سے کچھ ہدایات دیں۔ (1)
ملک کی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کے اجتماع سے خطاب

ملک کی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 دسمبر 2025 کو ملک کی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کے اجتماع سے خطاب میں عورتوں کے حقوق، عورتوں کے سلسلے میں اسلامی و مغربی نقطہ نگاہ سمیت انتہائی کلیدی مسائل پر گفتگو کی۔ (1)
ہفتۂ بسیج کے موقع پر قوم سے خطاب

ہفتۂ بسیج کے موقع پر قوم سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 27 نومبر 2025 کو ٹیلی ویزن سے نشر ہونے والے اپنے خطاب میں ہفتہ بسیج (رضاکار فورس) اور ایران و مغربی ایشیا کے مسائل کے سلسلے میں کلیدی نکات بیان کیے۔ خطاب حسب ذیل ہے:
عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے  طلبا وطالبات سے خطاب

عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے طلبا وطالبات سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 13 آبان مطابق 4 نومبر عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن کی مناسبت سے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات سے 3 نومبر 2025 کو اپنے خطاب میں اس تاریخی دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ آپ نے امریکہ اور اسلامی جمہوریہ کے تعلقات کے ماضی، حال اور مستقبل کے سلسلے میں تجزیاتی گفتگو کی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
آيت اللہ میرزا محمد حسین نائینی رحمت اللہ علیہ پر کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

آيت اللہ میرزا محمد حسین نائینی رحمت اللہ علیہ پر کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 اکتوبر 2025 کو آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں آیت اللہ نائینی کی علمی شخصیت کے اہم پہلوؤں پر محققانہ روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
سائنسی اولمپیاڈوں اور کھیل کے مقابلوں میں میڈل جیتنے والے نوجوانوں سے خطاب

سائنسی اولمپیاڈوں اور کھیل کے مقابلوں میں میڈل جیتنے والے نوجوانوں سے خطاب

کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں اور عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں تغمے لانے والے ایرانی نوجوانوں نے 20 اکتوبر 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی الگ الگ اقسام کی توانائیوں کے بارے میں گفتگو کی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
نئے تعلیمی سال کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ایٹمی پروگرام اور امریکا سے مذاکرات پر موقف کا اعلان

نئے تعلیمی سال کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ایٹمی پروگرام اور امریکا سے مذاکرات پر موقف کا اعلان

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 23 ستمبر 2025 مطابق 1 مہر 1404 کو نئے ایرانی تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ملت ایران سے ٹیلی وائزڈ خطاب کیا۔ آپ نے ایرانی بچوں اور نوجوانوں کی استعداد کا ذکر کرتے ہوئے تعلیم پر خاص توجہ دینے پر تاکید کی۔ آپ نے قومی اتحاد، نیوکلیئر پروگرام اور امریکا سے مذاکرات کے سلسلے میں دو ٹوک انداز میں اپنا موقف بیان کیا۔ خطاب حسب ذیل ہے:
  صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین سے خطاب

صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 7 ستمبر 2025 کو صدر مملکت اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں ملکی مسائل اور کلیدی پالیسیوں پر گفتگو کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے:
یوم شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام کی مناسبت سے خطاب

یوم شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 جون 2025 کو حضرت امام باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر منعقدہ مجلس عزا کے اختتام پر ایک مختصر خطاب کیا۔ آپ نے اپنے اس خطاب میں اس نکتے پر روشنی ڈالی کے واقعہ کربلا کے بعد ائمہ علیہم السلام نے اصلاح امت کے لئے کس روش سے کام کیا۔ خطاب کے کچھ اقتباسات پیش کئے جا رہے ہیں۔ خطاب حسب ذیل ہے:
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی عزاداری کے اجتماع سے خطاب  

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی عزاداری کے اجتماع سے خطاب  

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 24 اگست 2025 کو حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی عزاداری کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آٹھویں امام کی زندگی میں رونما ہونے والے کچھ واقعات کا ذکر کیا اور ساتھ ہی اہم قومی و عالمی مسائل پر گفتگو کی۔ (1)