زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
بقول امام خمینی: اسلام کو زندہ کرنے کے لیے قربانی کی ضرورت

بقول امام خمینی: اسلام کو زندہ کرنے کے لیے قربانی کی ضرورت

ہمیں بھی اور آنے والی نسلوں کو بھی اسلام کی حفاظت کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے۔ سبھی اسلام کے پرچم تلے اکٹھا ہوں۔ اسلام میں سب کچھ ہے، اسلام میں دنیا بھی ہے، آخرت بھی ہے۔ اسلام کی نظر تمام پہلوؤں پر ہے۔ اسلامی حکومت، دوسری حکومتوں کی طرح نہیں ہے جو صرف ایکی پہلو پر نظر رکھتی ہیں۔ اگر آپ اسلام کو زندہ ...
اسلامی گھرانہ : گھرانے کا مرکز، عورت ہے

اسلامی گھرانہ : گھرانے کا مرکز، عورت ہے

گھرانے کی منتظمہ عورت ہے، خاندان کا محور عورت ہے۔ عورت کے سبھی کاموں سے زیادہ اہم اس کا ماں اور زوجہ کا کردار اور سکون و آسودگی کا ماحول قائم کرنا ہے۔ "وَ جَعَلَ مِنھا زَوجَھا لِیَسکُـنَ اِلَیھا" عورت طمانیت و سکون کا سبب ہے۔ اسلام میں عورت کی یہ خصوصیت ہے ... البتہ ہم محترم ایرانی، مسلمان اور ان اس...
 مہدویت : مطلوبہ انسانی زندگي کا آغاز

مہدویت : مطلوبہ انسانی زندگي کا آغاز

ایسا نہیں ہے کہ جب ہم وہاں (امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے زمانے میں) پہنچیں گے تو دفعتا ایک تیز حرکت ہوگي اور پھر وہ رک جائے گی۔ نہیں، وہ جگہ ایک راستہ ہے۔ در حقیقت کہنا چاہیے کہ انسان کی اصلی زندگی اور اس کی مطلوبہ حیات کا وہیں سے آغاز ہوگا اور تب انسانیت اس راستے پر اپنے سفر کا ...
درس اخلاق : توبہ کا کلیدی ستون، استغفار ہے

درس اخلاق : توبہ کا کلیدی ستون، استغفار ہے

خود استغفار درحقیقت توبہ کا ایک حصہ ہے۔ توبہ کا مطلب ہے اللہ کی طرف لوٹنا، بنابریں توبہ کا ستون استغفار اور اللہ سے طلب مغفرت ہے۔ یہ اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے۔ مطلب یہ ہے کہ خداوند عالم نے بندوں کے لیے توبہ کا دروازہ کھول دیا ہے تاکہ وہ بلندی اور کمال کی راہ پر آگے بڑھ سکیں اور گناہ انھیں پست...
قرآن کی روشنی میں : برائی اور انحراف کے مقابلے میں ایک دوسرے کا خیال رکھیں

قرآن کی روشنی میں : برائی اور انحراف کے مقابلے میں ایک دوسرے کا خیال رکھیں

لغزشیں انسان کو برا بنا دیتی ہیں اور یہ برائي، عمل میں انحراف اور کبھی کبھی عقیدے میں انحراف پر منتج ہوتی ہے۔ یہ چیز تدریجی طور پر سامنے آتی ہے، دفعتا نہیں کہ ہم یہ سوچیں کہ کوئي رات میں سوتا ہے تو مومن ہوتا ہے اور جب صبح اٹھتا ہے تو منافق ہوتا ہے، نہیں، یہ چیز تدریجی طور پر اور ذرہ ذرہ رونما ہوتی ہ...
اہم خطبے: ایرانی قوم کے خلاف امریکا کی سازشوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

اہم خطبے: ایرانی قوم کے خلاف امریکا کی سازشوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

انقلاب کی کامیابی کے بعد، امریکا سے ہمارے تعلقات، ہماری جانب سے منقطع نہیں ہوئے۔ یعنی ایرانی قوم نے محکم ‏پوزیشن میں پہنچ جانے کے بعد بھی اپنی ماضی کی مظلومیت کو نظر انداز کیا اور امریکی حکومت کو معاف کر دیا لیکن ‏امریکی حکومت نے ایرانی قوم اور انقلاب کی اس عظمت و فراخدلی کو نظر انداز کر دیا۔ امریکی...
بقول امام خمینی: ایرانی قوم سعادت کی چوٹیوں کو سر کر رہی ہے

بقول امام خمینی: ایرانی قوم سعادت کی چوٹیوں کو سر کر رہی ہے

عراق کی خبیث بعث پارٹی، اپنے شیطانی محرّکات کے ساتھ اللہ کے دردناک عذاب کی گھاٹی کی ڈھلان میں تیزی سے لڑھک رہی ہے لیکن ایرانی قوم، فوج، سپاہ پاسداران، بسیج (رضاکار فورس) دیگر مسلح افواج اور پولیس فورسز اور عوام، دو میں سے ایک نیکی، فتح یا شہادت اور اللہ سے ملاقات کی سعادت کی بلندی کو چھے رہے ہیں۔ اس...
عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن اور اسٹوڈنٹس ڈے کی مناسبت سے طلبہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن اور اسٹوڈنٹس ڈے کی مناسبت سے طلبہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 13 آبان مطابق 4 نومبر کے یادگار دن کی مناسبت سے بدھ 2 نومبر کو طلبہ سے اپنے خطاب میں ایران میں 4 نومبر کی تاریخ کی اہمیت کو بیان کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے معروضی حالات، استکباری قوتوں کی روش اور نئے عالمی نظام کے سلسلے میں رہنما نکات بیان کئے۔ چار نومبر کو ایران میں طلبہ کے دن اور عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
اسلامی گھرانہ : شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کو کامیاب بنائيں

اسلامی گھرانہ : شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کو کامیاب بنائيں

بہت سی خواتین ہیں جو اپنے شوہروں کو اہل بہشت بناتی ہیں اور بہت سے مرد ہیں جو اپنی زوجہ کو حقیقی معنی میں سعادت تک پہنچاتے ہیں۔ اس کے برخلاف بھی ہوتا ہے۔ ممکن ہے مرد اچھے ہوں اور ان کی عورتیں انھیں اہل جہنم بنا دیں، ہو سکتا ہے کہ عورتیں اچھی ہوں اور ان کے مرد انھیں اہل جہنم بنا دیں۔ اگر عورت اور مرد ...
مہدویت : انتظار کا لازمہ یہ ہے کہ مسلسل پیشرفت جاری رہے

مہدویت : انتظار کا لازمہ یہ ہے کہ مسلسل پیشرفت جاری رہے

حقیقت انتظار میں ایک اور خصوصیت شامل کر دی گئی ہے اور وہ خصوصیت یہ ہے کہ انسان موجودہ صورت حال پر، اس ‏وقت تک حاصل ہونے والی پیشرفت پر ہی قانع نہ ہو جائے بلکہ روز بروز اس ترقی میں اضافہ، ان حقائق اور روحانی و ‏معنوی صفات کو اپنے اندر اور معاشرے کی سطح پر نافذ کرنے کی کوشش کرے۔ یہ انتظار کی لازمی بات...